: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
(ایجنسیز) طرابلس …لیبیا میں معمر قذافی کی حکومت کاتختہ الٹنے کے تین سال مکمل ہونے پر جشن منایا جارہا ہے۔ شہری گذشتہ رات سے ہی دارالحکومت طرابلس کے شہدا اسکوائر پر جمع ہونا
شروع ہوگئے تھے ،جہاں جشن کا اہتمام کیا گیا ہے۔آج قذافی کے اقتدار کے خاتمے کی خوشی میں آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا جائے گا۔ 17فروری2011کو لیبیا میں معمر قذافی کی حکومت کا تختہ الٹ دیا گیا تھا۔